حکومت نے آج کہا ہےکہ عام بجٹ میں امپلائیز پرویڈنٹ فنٖڈ(ای پی ایف) سے رقم نکالنے پر ٹیکس لگانے کی تجویز پر نظر ثانی کی جا رہی ہے۔
مرکزی وزیر
محنت و روزگار بنڈار دتاتریہ نے راجیہ سبھا میں سوال کے دوران یہ اطلاع دی۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے۔